نتیجہ فکر: عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی ہرسمت فضائیں ھیں یہاں خوب مصفیٰحق وصداقتوں کا یہاں بجتا ھے ڈنکاہرصبح ومسا آج بھی ہے نور کا تڑکاچاروں طرف سے ہوتا ہے اقطاب کا پہرااجمیر معلی ہے یہ اجمیر معلیٰ یہاں کاذرہ رشک کہکشاں ہےہراک زائریہاں پر شادماں ہےغریبوں کے لئے غم آشنا ہےفقیروں بے کسوں پرمہرباں ہےفیضان […]