متفرقات

زرعی قوانین کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: کسان تنظیموں کا مرکزی حکومت کے ساتھ میٹنگ کے بعد رد عمل

نئی دہلی: 4 جنوری (اے این آئی): جیسے ہی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج 40 ویں دن میں داخل ہوا، کسان اتحادوں نے مرکز سے آٹھویں میٹنگ میں متنازعہ قوانین کے مکمل انخلا کے لئے دباؤ ڈالا اور کہا کہ اگر کارروائیوں کو واپس نہیں لیا گیا تو احتجاجی کارکردگی جاری رہے گی۔"ہمارا مطالبات پر […]

متفرقات

مرکزی حکومت اور کسانوں کے مابین نئے سرے سے مذاکرہ آج

نئی دہلی: 4 جنوری (اے این آئی): دہلی کی مختلف سرحدوں پر کسان تنظیموں کے ذریعہ حال ہی میں نافذ کیے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان آج مرزکی حکومت کسان قائدین سے نئے سرے مذاکرہ کرے گی۔کسانوں نے حال ہی میں نافذ ہونے والے تین زرعی قوانین کے خلاف 26 […]

متفرقات

کڑاکے کی سردی میں37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں کی تحریک، بھجن کرکے دی ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری(اسٹاف رپورٹر)زرعی اصلاحات قوانین کے خلاف دہلی کی سرحد پر کسان تنظیموں کی تحریک جمعہ کو 37 ویں روز بھی جاری رہی کسانوں نے نئے سال کے موقع پر کیرتن بھجن کیا اور ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارک باد دی پنجاب راجستھان اور متعدد دیگر ریاستوں سے کسانوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسانوں کے مطالبات: ملک کی خوش حالی اور ترقی کی بنیاد

تحریر: عمیر محمد خانریسرچ سکالر، کھام گاؤں،مہاراشٹر9970306300 کسانوں کی تحریک نےایک نیا رخ لے لیا ہے۔ حالات سنگین ہوسکتے ہیں۔روزانہ کسانوں کی اموات میں اضافے کی وجہ سے کشیدگی بڑھ سکتی ہے۔ملک بحران کی لپیٹ میں آ سکتا ہے ۔واقعات کسی انقلاب کی دستک ہے۔تغیر آفاقی فطرت ہے۔۔۔۔انقلاب انسانی فطرت۔۔۔۔انقلاب زندگی کی علامت ہے ۔بے […]

متفرقات

کسانوں کی’سلسلہ وار بھوک ہڑتال‘ دوسرے دن بھی جاری

نئی دہلی: ہماری آواز/ 22 دسمبر (پریس ریلیز) زرعی اصلاحاتی قوانین کی مخالفت میں کسان تنظیموں کا قومی دارالحکومت کے سرحد کے قریب منگل کے روز دوسرے دن بھی سلسلہ وار بھوک ہڑتال جاری رہی کسان تنظیموں نے دارالحکومت کے دھرنا مقامات پر بھوک ہڑتال شروع کی ہے جو مسلسل جاری رہے گا۔ 11 کسان […]

متفرقات

سندھو سرحد پرکسانوں نے شروع کی بھوک ہڑتال

ہماری آواز دہلینئی دہلی، 21 دسمبر (پریس ریلیز) نئے زراعتی اصلاحات قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان تنظیموں نے پیر کے روز قومی دارالحکومت کی سرحد کے قریب بھوک ہڑتال شروع کردی ہے کسان تنظیموں کے 11 نمائندوں نے سندھو سرحد پر بھوک ہڑتال شروع کیا ہے جو باری باری سے جاری رہے گی۔ […]

مضامین و مقالات

بھارتی حکومت کا نیا زرعی قانون اور کسان آندولن

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان، تنظیم جماعت رضاۓ مصطفی گورکھپور، و رکن شعبہ نشر و اشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی تقریباً نصف ماہ سے وطن عزیز ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کسان آندولن پورے زور و شور پر ہے، پہلے پنجاب ،ہریانہ اور اب ملک کے کونے کونے سے کسانوں کا ایک بڑا […]

شعر و شاعری

نظم: کسانوں کا ساتھ دو

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان جفاکشی میں کسانوں کا رنگ ہے بـے جوڑزمیں کے سینے سے فَصلِ اَناج کھینچتے ہیں یہ جب بھی اٹھتے ہیں ظالم سے اپنا حق لینےبڑی دلیری سے شاہوں کا راج کھینچتے ہیں اے حکمرانو ! سنبھل جاؤ ، مانو اِن کی باتیہ ضد پہ آئیں تو پھر […]

مضامین و مقالات

ملک کے بے روزگار نوجوان کب احتجاج کریں گے؟

تحریر: سرفراز احمد قاسمی،حیدرآبادبرائے رابطہ: 8099695186 ملک عزیز اسوقت جن حالات سے دوچار ہے،یہ کوئی خوش آئند بات نہیں ہے، تباہی وبربادی کی جانب بہت تیزی سے بڑھ رہاہے،جولوگ حکومت کی کرسی پر فائز ہیں اورجنکے ہاتھوں ان دنوں اقتدار کی باگ ڈور ہے ایسا لگتاہے کہ یہ لوگ ملک کو بربادکرنے اور بربادی کی […]