کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری پر بھڑکے راہل اور پرینکا

دہلی،31 جنوری/ ہماری آواز(ایجنسی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف۔آئی۔آر۔ درج کرنے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے اس لیء وہ سچے صحافیوں کی آواز … Read more

سیاست صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی (کالپی شریف)رکن: روشن مستقبل دہلیچئیرمین: تحریک علماے بندیل کھنڈ اگر آپ سیاست کر رہے ہیں یا سیاست میں جانے کی سوچ رہے ہیں تو آپ کو ہندوستان کی تاریخ کے وہ طاقتور آندولن اور احتجاج دیکھنے کی ضرورت ہے جن کی وجہ سے حکومتی تختے الٹ گئے یا پھر حکومتوں … Read more

بریکنگ نیوز: لال قلعہ پر کسانوں نے لگایا اپنی تنظیم کا جھنڈا، سکھوں کا مذہبی علم "نشان صاحب" بھی لہرایا

نئی دہلی: ہماری آواز(نامہ نگار) 26 جنوری گزشتہ دو ماہ سے زرعی قوانین کی شدید مخالفت جاری ہے، جہاں حکومت قوانین کو واپس لینے کے لیے بالکل بھی تیار نہیں وہیں کسان بھی کمر بستہ نظر آرہا ہے جبکہ ملک کی سب سے بڑی عدالت عدالت عظمیٰ نے اس پر روک لگا کر کسانوں کو … Read more

پریڈ کے لیے تیاریاں زوروں پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک لگی ٹریکٹروں کی قطاریں

ہماری آواز/سونی پت، 24 جنوری (پریس ریلیز) قومی شاہراہ نمبر 44 پر کنڈلی بارڈر سے انبالہ تک سنیچر کو پورے دن ٹریکٹروں کی لمبی قطاریں لگی رہیں اور اس سے ظاہر ہے کہ کسان تنظیموں نے ٹریکٹر پریڈ کے لئے زبردست تیاریاں کی ہیں پنجاب اور ہریانہ سے تقریبا 20 ہزار ٹریکٹروں کے آنے سے … Read more

کسان بڑی تعداد میں ٹریکٹروں کے ذریعہ دہلی آرہے ہیں

ہماری آواز: دہلی،23جنوری(نامہ نگار) یوم جمہوریہ پر کسان محاذ کی طرف سے دہلی کے آؤٹر رنگ روڈ پر ٹریکٹر پریڈ کے اعلان کے بعد اچانا علاقے سے کافی تعداد میں ٹریکٹروں کے قافلے کے ساتھ کسان دہلی بارڈر کی طرف روانہ ہورہے ہیں۔ ہائیوے پر ہر دس سیکنڈ میں دہلی کی طرف ترنگا،بھاکیو کا جھنڈا … Read more

ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سماعت بدھ تک ملتوی

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) مرکزی حکومت کے زرعی قوانین کے خلاف ٹریکٹر ریلی پر روک لگانے کی عرضی کی سپریم کورٹ میں سماعت بدھ تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے دلی پولیس کی عرضی پر پیر کو چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی تین رکنی بنچ کے سامنے سماعت … Read more

کسانوں نے زرعی اصلاحات کے قوانین کی کاپیاں جلائیں

نئی دہلی: ہماری آواز/ 13 جنوری (پریس ریلیز) زرعی اصلاحات کے قوانین کی مخالفت کرنے والی کسان تنظیموں نے بدھ کے روز ملک بھر میں ان قوانین کی کاپیاں جلائیں آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی (اے آئی کے ایس سی سی) کی یہاں جاری ریلیز کے مطابق، تحریک کے 49 ویں دن ، کسانوں … Read more

اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کا الزام بے بنیاد: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تحریک کو عوامی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان مخالف تینوں قوانین کے سبب کسان تحریک چلا رہے ہیں اور اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا الزام بے بنیاد ہے۔ کانگریس ہریانہ کے … Read more

ہردوئی: صحافی پر ہوئے حملے کی مذمت، صحافیوں نے ملزمین کی جلد گرفتاری کا کیا مطالبہ

سندیلہ/ ہردوئی: ہماری آواز(یاسر عبدالقیوم قاسمی)6جنوری// آج سندیلہ پریس کلب میں گرامین پترکار ایسوسی ایشن ہردوئی کی ایک ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی۔میٹنگ کی صدارت ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر انوراگ استھانا نے کی۔میٹنگ میں تنظیم کے ممبر روہت ورما کی درخواست پر غور کیا گیا۔  روہت پر ہوئے حملے کی سبھی صحافیوں نے شدید … Read more

15 جنوری کو ہونے والے کسان مورچہ کو کامیاب بنانے کی کوشش

ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5جنوری// کسان الائنس مورچہ کی جانب سے کسان مخالف بل کے خلاف ۱۵ جنوری کے مورچہ کو کامیاب بنانے کی غرض سے علاقائی سطح پر ملاقاتوں کے دوران ۵ جنوری کو ويكرولی جماعت اسلامی ہند کے آفس پر میٹنگ رکھی گئی۔تمام تنظیمیں،ہم خیال سنستھاوں،طبقات کے کارکنان نے  بڑی تعداد میں … Read more