تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی! مہاراشٹر کے وزیراعلی محترم ادھو ٹھاکرے صاحب نے کرونا وائرس وباء کے دوبارہ پھیلنے پر عوام کو ممکنہ لاک ڈاؤن کا انتباہ دیا ہے ۔ اس کے خبروں اور سوشل میڈیا پر دوسرے لاک ڈاؤن کے امکانات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ مگر میرے […]