زبان و ادب

تحفظ اردو کے لیے امارت شرعیہ کی مثالی جد و جہد

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ ،پٹنہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کا قیام ۲۶/ جون۱۹۲۱ء مطابق ۱۹/ شوال۱۳۳۹ھ میں عمل میں آیا، امارت شرعیہ نے پہلے دن سے اس کا اہتمام کیا کہ خط وکتابت، دفتری کارروائی،دار القضاء میں سماعت، فیصلے، دار الافتاء میں فتاوے اور خطابات سب کی زبان اردو […]

مضامین و مقالات

عوامی سطح پر اردو کا استعمال

ہفتہ ترغیب تعلیم وتحفظ اردو تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند عوامی سطح پر اردو کوجو سب سے بڑا مسئلہ ان دنوں در پیش ہے ، وہ ہے اردو کا عوامی استعمال، ہم اردو کومادری زبان کہتے ہیں اور اسے مسلمانوں کے ساتھ خاص کرتے ہیں، کہ یہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

اردو اخبارات سرکاری محکموں سے دور کیوں ؟

تحریر:مشرّف شمسیایڈیٹر: پہلی خبر، ممبئی اردو اخبارات ایک کمیونیٹی کی نمائندگی کرتا ہے۔چونکہ اردو اخبارات کو زیادۃ تر مسلم کمیونیٹی کے لوگ پڑھتے ہیں اسلئے ان اخباروں میں مسلمانوں سے منسلک خبریں کو ترجیح دی جاتی ہیں ۔ساتھ ہی مسلم محلوں اور حلقوں کی خبروں کو اولیت دی جاتی ہے۔لیکِن مہاراشٹر میں منترالے کے علاوہ […]

تنقید و تبصرہ

ملت ٹائمز : ایک کام یاب میڈیا ہاؤس

تحریر: خورشید عالم داؤد قاسمی ملت ٹائمز کا آغازملت ٹائمز نیوز پورٹل کا پانچواں سال مکمل ہونے جارہا ہے۔ جنوری 2016 میں، حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب، امیر شریعت سادس: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈکی شخصیت پر، عروس البلاد ممبئی میں، ادارہ دعوۃ السنۃاور جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ کے اشتراک سے ہونے والے […]

مضامین و مقالات

اردو میں کیریر: چیلنجز اور امکانات

تحریر: کامران غنی صبااسسٹنٹ پروفیسر نیتیشور کالج، مظفرپور سال 2020ختم ہونے والا ہے۔ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے جہاں یہ سال معاشی بحران کا سال بن تاریخ میں محفوظ ہو چکا ہے وہیں تعلیمی اعتبار سے بھی یہ سال بہت خسارے میں رہا۔ تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا سلسلہ ابھی تک بند […]