علما و مشائخ منقبت

منقبت: امامِ بو حنیفہ پر امامت ناز کرتی ہے

۲ شعبان المعظم یوم وصال امام اعظم ابو حنیفہ نور اللہ مرقدہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریبلودا بازار، چھتیس گڑھ امامِ بو حنیفہ پر امامت ناز کرتی ہےفقیہِ دین و ملت پر فقاہت ناز کرتی ہے کچھ اس انداز سے کی خدمتِ شرعِ مبیں تم نےرسول اللہ کی تم پر شریعت ناز کرتی ہے گذاری […]

نظم

نظم: عصمت کی ردا سر پہ سجا رکھتی ہے عورت

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ عصمت کی ردا سر پہ سجا رکھتی ہے عورتملحوظ سدا حکمِ خدا رکھتی ہے عورت بیٹی بھی ہے ، بیوی بھی ہے، ماں بھی ہے ، بہن بھیتنہا کئی کردار چھپا رکھتی ہے عورت غیروں کے لیے رکھتی سدا موم سا لہجہاپنوں کے لیے حرفِ نوا رکھتی ہے عورت […]

منقبت

منقبت در شان امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ نام جعفر ، باپ باقر ، دادا زین العابدینحامیِ اسلام و سنت ، ناصرِ دینِ مبین پاک طینت ، نیک سیرت ، عابدِ شب زندہ دارکشورِ علم و عمل کا وہ شہِ عالی وقار آپ کی علمی جلالت کی جہاں میں دھوم ہےدشمنوں کا دل مگر اس بات سے […]

منقبت

منقبت: حسین و منوّر ہیں مسعود غازی

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ حسین و منوّر ہیں مسعود غازیمعطّر مطہر ہیں مسعود غازی عدو کے چھڑائے ہیں چھکّے انہوں نےشجاعت کے پیکر ہیں مسعود غازی جری ، حوصلہ مند ، مردِ مجاہدعلی کے دلاور ہیں مسعود غازی نہ ٹِک پایا طوفان بھی ان کے آگےعزائم کے پیکر ہیں مسعود غازی صفیں دشمنوں […]

منقبت

منقبت: کوئی کیا سمجھے کیا ہے مرتبہ صدیق اکبر کا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ کوئی کیا سمجھے کیا ہے مرتبہ صدیق اکبر کانبی صدیق اکبر کے خدا صدیق اکبر کا خدائے پاک خود اتقیٰ انھیں قرآں میں کہتا ہےہے دل ایسا مصفیٰ آئینہ صدیق اکبر کا وہ بعد انبیا ہیں سب سے افضل نوع انساں میںبڑھا عشق نبی سے مرتبہ صدیق اکبر کا […]