اشعار درشانِ أستاذ الشعراء امیرالقلم نبیرۂ سرکار محبی فاتح آگرہ حضرت علامہ محمد ارشد القادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی
نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی, مہراج گنج یوپی عاشقِ خیرا لوری ہیں حضرتِ ارشد میاںسنیوں کے رہنما ہیں حضرتِ ارشد میاں دل سے آقا پر فدا ہیں حضرتِ ارشد میاںشاہ بطحا کی عطا ہیں حضرتِ ارشد میاں جاں نثارِ اولیاء ہیں حضرتِ ارشد میاںہم سبھی کے پیشوا ہیں حضرتِ ارشد میاں کر دیا … Read more