نعت رسول نعت رسول: میرے دل کی یہی التجا ہے 11/01/2021ہماری آوازتبصرہ(0) نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد خضرا آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کی آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے میرے آقا تیرا وہ […]