تعلیم انمول ہیرے (بزرگوں کے اقوال) 16/12/2020ہماری آوازتبصرہ(0) ۱ اگر آپ اللہ کا فرماں بردار بننا چاہتے ہیں تو فرائض کا اہتمام کرو ۲ اگرآپ چاہتے ہیں کہ اللہ مجھ پہ رحم کرے تو اللہ کے بندوں پر رحم کرو ۳ اگر آپ اللہ کے غصہ و جلال سے بچنا چاہتے ہیں تو لوگوں پہ غصہ کرنا چھوڑ دیں ۴ اگر گناہوں میں […]