سیرت و شخصیات

"القاب نوازی ” میں بزرگانِ دین کی احتیاطیں

تحریر : ابوہریرہ رضوی مصباحی-:رام گڑھمجلس علماے جھارکھنڈ ـ انڈیا پہلے لقب ہمارے بزرگ حضرات دیا کرتے تھے، لیکن آج جس کی خود کوئی حیثیت نہیں وہ بھی دوسروں کو چاپلوسی کے لیے بڑے بڑے القابات سے نواز رہے ہیں۔ باوجود اس کے کہ وہ شخص اس لقب کا متحمل نہیں.اس موقع پر مجھے حضرت […]