اولیا و صوفیا

مختصر تذکرہ حضرت مفتی سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف نورالدین سیف اللہ رفاعی شافعی رحمتہ اللہ علیہ

خاندان رفاعی کے چشم و چراغ، مفتی رفاعیہ حضرت سید ابوالحسن شاہ جہاں المعروف سید نورالدین سیف اللہ رفاعی کی ذات ستودہ صفات محتاج تعارف نہیں ہے۔ خاندان رسالت سے منسوب ہونے کی بنا پر اگر ایک طرف آپ کے رخ انور پر سیادت کا نور چمکتا تھا تو ایک جید عالم دین اور عبقری […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی

حضرت غوث الرفاعی رحمۃ اللہ علیہ کے 22 اسماے مبارکہ

حضرت غوث الاعظم سلطان العارفین سیدی الامام الشیخ سیدنا احمدالکبیر معشوق اللہ الرفاعی قدس اللہ سرہ کے ٢٢/نام روزانہ بارہ (١٢) مرتبہ اس طرح پڑھے کہ بعد فجر ٣ مرتبہ، بعد ظہر ٢ مرتبہ، بعد عصر ٢ مرتبہ، بعد مغرب ٣ مرتبہ، بعد عشاء ٢ مرتبہ حضور قلب سے پڑھ کر اپنی حاجت طلب کرے۔ […]