گوشہ خواتین

نئی تحریک

ازقلم: بنت مفتی عبد المالک مصباحی آج اپنی پرانی طالبات سے ملاقات ہوئی جن کو میں نے چار سال قبل تجوید و قرأت کا درس دیا تھا؛ ان طالبات نے بڑی خوش خبری سنائی کہ "آپی! میری امی کا مدنی قاعدہ کے بعد اب ناظرہ قرآن مع تجوید بیسویں پارے تک ہو گیا میں روزانہ […]