غزل بے وقوف کا کارنامہ 07/03/2022ہماری آواز بے وقوف کا کارنامہپر تبصرے بند ہیں قسمت سکندرپوری یو پی انڈیا لاش کو لاس کر دیا اس نےستیا ناس کر دیا اس نے پاس کو فیل جب نہ کر پایافیل کو پاس کر دیا اس نے رام کو چھوڑ, لکشمن کے نامغم کا بنواس کر دیا اس نے جھوٹ سچ میں ملا کے ملیامیٹسارا اتیہاس کر دیا اس نے ایک ہی […]