مسلمانوں کو برباد کر نے والے اسباب میں سے ایک بڑا سبب ان کے جوانوں کی بیکاری اور آوارگی ہے ۔۔۔ جوانی کھیل کود اور فیشن پرستی میں گزار دی ، کوئی ہنر بھی نہ سیکھا اور جب کاندھوں پر ذمہ داری کا وقت آتا ہے تو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے ۔۔۔ کیونکہ اخراجات […]