مذہبی مضامین نبی کریمﷺ لوگ پوچھتے ہیں: صحابہ اور تابعین نے میلاد کیوں نہیں کیا؟ 16/10/2021ہماری آوازتبصرہ(0) اعلی حضرت امام اہل سنت احمد رضا خان علیہ الرحمۃ و الرضوان کا جواب پڑھیے امام اہل سنت فرماتے ہیں: "حقیقت الامر یہ ہے کہ صحابہ و تابعین کو اعلاء کلمۃ ﷲ و حفظ بیضاء اسلام و نشر دین متین و قتل قہر کافرین و اصلاح بلاد و عباد و اطفائے آتش فساد و اشاعت […]