مضامین و مقالات

ہدیہ تشکر و بخشش

ازقلم: محمد سیف علی فیضیاحمد نگر گورکھپور مشاہدے میں ہے کہ جو شخص بندوں کے حسن سلوک کی پرواہ نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کے ہدیہ وبخشش پر اظہار تشکر کرتا ہے وہ انعامات الہٰیہ پر بھی نہ تو کبھی خوشی ومسرت کو ظاہر کرتا ہے،نہ ہی تحدیث نعمت ادا کرتا ہے اور نہ […]