تحریر: محمدمدثرحسین اشرفی پورنوی ابن مولانالعل محمداشرفی علیہ الرحمہ، خطیب وامام رضائے مصطفٰے مسجدگیورائی، ضلع بیڑ، مہاراشٹر -موبائل: 6204063980 /9172869263 عطائے رسول، حضرت خواجہ غریب نواز قدس سرہ کی آمد سے قبل ملک ہند میں گرچہ اسلام آچکاتھا مگراس کے باوجوداسلام ایک اجنبی مذہب کے طورپرجاناجاتاتھا -گنے چنے چندمسلمان تھے -مگرجب رسول کریم علیہ التحیتہ […]