مضامین و مقالات

اعتدال و توازن: وقت کی اہم ضرورت

تحریر: شیخ نشاط اختر(کٹیہار،بہار) عصر حاضر میں چاروں سمت سے بس ایک ہی صدا گونج رہی ہے "انا مع الحق” میں ہی حق پر ہوں۔ سب اپنے آپ کو حقانیت و صداقت کے سردار بتا رہے ۔ سب اپنی ہی تحریک و تنظیم کو ترجمان أصلیت و حقیقت سے متعارف کروا رہے ہیں۔ اور پھر […]