اصلاح معاشرہ

اصلاح معاشرہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ورکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ مسلمان بہت ساری معاشرتی خرابیوں میں مبتلا ہیں، تلک جہیز کی لعنت عام ہے،شادی کے دشوار ہونے کی وجہ سے رحم مادر میں لڑکیوں کا قتل کیا جا رہا ہے، لڑکیوں کو ترکہ میں حصہ دینا عام […]

مذہبی مضامین

حفاظتِ قرآن کریم

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ قرآن کریم اللہ رب العزت کی جانب سے اپنے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل آخری کتاب ہے، اب کوئی نہ دوسرا رسول آئے گا اورنہ دوسری کتاب الہی،اس لئے اللہ رب العزت نے خود ہی اس کی حفاظت کی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

تہمت و بہتان: بڑی سماجی برائی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کسی آدمی میں ایسی بُرائی بیان کرنا جو اس کے اندر نہیں یا کسی ایسے بُرے عمل کی اس کی طرف نسبت کرنا جو اس نے کیا ہی نہیں ہے ، افترا اور بہتان کہلاتا ہے ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ […]

اصلاح معاشرہ

خود غرضی: سماج کے ماتھے کا کلنک

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ خود غرضی: مفاد پر ستی ،مطلب پر ستی اور دو سر وں کے مفاد کو نظر انداز کر کے اپنا الّو سید ھا کرنے کا نام ہے،یہ ایسی خبیث صفت ہے جو انسان کی انفر ادی اور اجتما عی زند گی میںدبے پاؤں دا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹکراؤ سے بچیے

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ دنیاوی زندگی کا جو نظام ہمیں اللہ رب العزت نے دیا ہے یہ روڈ وے (Roadway) کی طرح ہے ، رن وے (Runway)اور ریلوے (Railway)کی طرح نہیں، دونوں میں فرق یہ ہے کہ رن وے یعنی ہوائی پٹی اور ریلوے پٹری پر عموماکوئی […]

اصلاح معاشرہ

عائشہ مکرانی کی خود کشی

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ شوہر کے غیر معمولی جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر ۲۳؍ سالہ عائشہ بانو مکرانی نے ۲۵؍ فروری کو سابرمتی ندی میں کود کر خود کشی کرلی، عائشہ احمد آباد، ریلیف روڈ واقع ایس وی کامرس کالج میں معاشیات سے ایم اے کر […]

متفرقات

جھارکھنڈ اور امارت شرعیہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ جھارکھنڈ کو ملک کے اٹھائیسویں ریاست کی حیثیت سے ۱۵؍ نومبر ۲۰۰۰ء کو منظوری ملی تھی، اور بہار دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا، جھارکھنڈ چوبیس اضلاع پر مشتمل ہے ، یہاں کی کل آبادی 32988134؍اور اس کا رقبہ ۷۹۷۱۴ ؍کلو میٹر […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

حضرت فاطمہ کے جہیز کی حقیقت

تحریر: محمد ثناء الہدی قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العز ت نے چار صاحبزادیاں عطا فرمائی تھیں، ان میں سب سے بڑی صاحبزادی حضرت زینبؓ ہیں، جن کی شادی مکہ میں حضرت خدیحہؓ کے خالہ کے لڑکے ابوالعاص بن ربیع کے ساتھ ہوئی،دوسری صاحبزادی حضرت […]

زبان و ادب

تحفظ اردو کے لیے امارت شرعیہ کی مثالی جد و جہد

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ ،پٹنہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کا قیام ۲۶/ جون۱۹۲۱ء مطابق ۱۹/ شوال۱۳۳۹ھ میں عمل میں آیا، امارت شرعیہ نے پہلے دن سے اس کا اہتمام کیا کہ خط وکتابت، دفتری کارروائی،دار القضاء میں سماعت، فیصلے، دار الافتاء میں فتاوے اور خطابات سب کی زبان اردو […]

تعلیم

ہفتہ ترغیب تعلیم و تحفظ اردو: تعلیم کو تجارت نہ بنائیے

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند تعلیم کتاب وحکمت کا ر نبو ت میں شامل ہے اور اس کے لئے اللّٰہ کی جانب سے اجر کا وعدہ ہے اسی کے لئے انبیا ء کرام علیہم السلام نے بار بار {اِنْ اَجْرِ یَ اِلَّا عَلَی اللّٰہِ} کا اعلان کیا […]