ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی کریں، غریبوں کا خیال رکھیں اور ریاکاری سے بچیں!!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی یوں تو ہر قوم اور ہر امت میں ایک مخصوص ایام میں قربانی متعین کی گئی ہے اس کے نام الگ الگ ہیں، طریقے و نظریات اور مقاصد الگ الگ ہیںلیکن سب سے مشہور قربانی امت محمدیہ میں جو ساڑھے چودہ سو سال پہلے سے […]

رمضان المبارک

رمضان کا پیغام: برائی کی طرف دوڑنے والوں ٹھہرو!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو۔پی۔ روز وشب کی گردش اپنی ہمیشہ کی رفتار کے مطابق چلتے ہوئے پھر رمضان المبارک کے مقدس مہینہ تک آپہونچی ہے ۔ اللہ تعالی نے اس مہینہ کو اور اس مہینہ کے دن اور اس کی راتوں کو دوسرے دنوں اور […]

سیاست و حالات حاضرہ

پھوڑا ہار کا ٹھکرا مسلمانوں کے سر پر!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com خوشی حاصل ہو یا غمی، فائدہ ہو یا نقصان اور کامیابی حاصل ہو یا ناکامی ہر موقع پر محاسبہ کرنا ضروری ہے اب اگر خوشی، فائدہ اور کامیابی حاصل ہو تو اس کا سہرا خود اپنے سر باندھا جائے اور غمی، نقصان اور ناکامی ملے تو اس کا ٹھکرا دوسروں کے […]

اصلاح معاشرہ

جو فقیر ہو کر بھی دیکھے خواب بادشاہت کا!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری: یو۔پی۔ بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل: 8299579972 ایک باپ کے دو بیٹے ایک کا نام زید،، دوسرے کا نام بکر،، باپ کا نام عمر،، زید بڑا بیٹا ہے اور بکر چھوٹا بیٹا ہے زید پیدا ہوتا ہے تو باپ خوشی میں خوب میٹھائی بانٹتا ہے ساتویں دن […]

سیاست و حالات حاضرہ

ملک میں ماحول سازگار رکھنا سب کی ذمہ داری!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل:8299579972 ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوری ملک میں آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اظہار رائے کی آزادی ہوتی ہے اور ساتھ ہی مذہبی ترویج و اشاعت کے ساتھ ساتھ تقریر و تحریر کی بھی آزادی اور اجازت ہوتی […]

مذہبی مضامین

خود اپنے خیالات و تصورات کو پاکیزہ بنائیں!

تحریر: جاوید اختر بھارتیمحمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو۔پی۔موبائل:8299579972javedbharti508@gmail.com کچھ اس قسم کے میسیج اور وائیرل ویڈیوز سوشل میڈیا پر گاہے بگاہے ہنگامہ کھڑا کرتے رہتے ہیں کہ جہاں بہت سارے سوال پیدا ہوتے ہیں وہیں ایک سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ وہ خواتین اسلام جن کی صورتیں دیکھنے کو آسمان ترستا تھا جن […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

ہمیشہ باقی رہے جمہوریت ہندوستان کی!

تحریر: جاوید اختر بھارتی یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی بدولت ہی بھارت انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے اور آج بھی مدارس میں ملک سے وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہے امن و سلامتی کا پیغام دیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں جب بھی کوئی مسئلہ درپیش آیا ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہر بار الیکشن میں لگتاہے مسلم اتحاد کا نعرہ!!

تحریر : جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com اترپردیش میں الیکشنی ماحول ہے صبح سے شام تک خوب تبصروں کی ہوا چلتی ہے اور اسی بیچ مسلمانوں کی زبان پر یہ لفظ بار بار آتا ہے کہ ہمارا کوئی قائد نہیں ہے، ہمارا کوئی سیاسی لیڈر نہیں ہے مگر کبھی بھی اس پہلو پر غور نہیں کیا جاتا […]

سیاست و حالات حاضرہ

کسانوں نے حکومت سے اپنا وجود منوا ہی لیا!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com صاحب ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھتے ہیں، سردی ہو یا گرمی یابر سات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم اپنے کھیتوں میں جاتے ہیں، ہل چلاتے ہیں، کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب کرتے ہوئے ہم دھوپ میں […]

مذہبی مضامین

وصیت ہوگئی داخل اصلیت میں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com مذہب اسلام کو مٹانے کا خواب دیکھنے والوں نے ہر دور میں دیکھا ہے، مذہب اسلام کو بدنام کرنے والوں نے ہر دور میں بدنام کرنے کی کوشش کی ہے کبھی شریعت مصطفیٰ پر انگلی اٹھائی ہے تو کبھی قرآن کریم پر انگلی اٹھائی ہے، کبھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ […]