متفرقات

جلپائی گڑی میں تین گاڑیوں کی ٹکر سے 13 لوگوں کی موت، 18 زخمی

کلکتہ: 20 جنوری(پریس ریلیز) مغربی بنگال کے جلپائی گڑی ضلع میں دھوپگڑی کے نزدیک منگل کی رات کہرے کی وجہ سے تین گاڑیوں کی ٹکر سے 13 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 18 دیگر زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کل رات قریب پونے دس بجے دھوپگڑی کے نزدیک بولڈر سے لدے ٹرک کی دوسری سمت […]