جماعت اسلامی ہند کی ریاستی مہم کا جلگاؤں میں افتتاحی پروگرام

جلگاؤں: ہماری آواز(اُسید اَشہر)21جنوری// جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کی جانب سے ریاستی سطح پر دس روزہ دعوتی مہم بعنوان "اندھیروں سے اجالے کی طرف” منائی جا رہی ہے۔ جلگاؤں میں اس مہم کا افتتاحی پروگرام شہر کے پترکار بھون میں منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز سید رفیق پٹوے کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ … Read more

دعوتی مہم میں تعاون اور اس کی فہمائش کے لیے جماعت اسلامی کی عمائدین کے ساتھ اہم نشست

دعوتِ دین کا کام محض مہم کی حد تک نہیں، بلکہ مؤمن کو تادمِ آخر کرنا ہے۔ جلگاؤں: جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانب سے بندگانِ خدا تک اسلام کی دعوت کو پہنچانے کی غرض سے ریاست گیر سطح پر دعوتی مہم بنام ”مِن َالظُّلُمٰتِ اِلَی النُّور“(اندھیروں سے اُجالے کی طرف) 22جنوری 2021ء سے منائی … Read more