متفرقات

جمعیۃ علماء ضلع فرخ آباد کا انتخابی اجلاس منعقد، مفتی ظفر احمد قاسمی آٹھویں مرتبہ صدر منتخب، وسیم رضوی کی قرآن مخالف حرکت پر علما کا شدید رد عمل

خدمت خلق اللہ کی معرفت اور رضا کے حصول کا بہترین ذریعہ: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمیحکومت اگر ملک میں امن و امان چاہتی ہے تو وسیم رضوی کو فورا گرفتار کرے: مفتی ظفر احمد قاسمی فرخ آباد: 14 مارچ، ہماری آواز(یاسرعبدالقیوم قاسمی) اللہ رب العزت نے انسانوں کو اپنی بندگی کیلئے اس دنیا میں […]

متفرقات

جمیعت علماء کے نائب صدر ڈاکٹر مولانا عبدالمعید کی رحلت سے دینی حلقے سوگوار

مفتی ظفر احمد قاسمی و مولانا عبدالجبار قاسمی نے کیا اظہار تعزیت ہردوئی/ فرخ آباد: 6مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علما اترپردیش وسط زون کے نائب صدر ڈاکٹر عبد المعید قاسمی سیتا پوری کی ر حلت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے پسماندگان کیلئے ہردوئی وفرخ آباد کے علماء نے تعزیت کا اظہار کیا۔وسطی […]

متفرقات

جمیعت علما مہیلیا کا قیام، عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا

پہانی/ہردوئی: 10فروری/ ہماری آواز(یاسرقاسمی) بدھ کو جمیعت علماء پہانی کے زیر اہتمام موضع مہیلیا میں تین مواضعات مہیلیا، واجد نگر اور سر پہنجو کے علماء وحفاظ  و ائمہ مساجد کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں ذیلی شاخ جمعیت علماء مہیلیا کا قیام عمل میں آیا، اس موقع پر جمیت علماء پہانی کے صدر مولانا […]

متفرقات

جمعیتہ علماء کمپل شاخ کی انتخابی میٹنگ منعقد، مولانا مفضال الرحمٰن صدر، مولانا محمد شکیل مظاہری جنرل سکریٹری منتخب

فرخ آباد: 3فروری/ ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علماء اترپردیش میں (وسط زون ) کے جنرل سکریٹری و ضلعی صدر مفتی ظفر احمد قاسمی کی نگرانی میں کمپل شاخ کے صدر ، نائب صدور ، جنرل سکریٹری و سکریٹری کے عہدوں کے لیۓ انتخابی کاروائی عمل میں آئی۔منعقدہ میٹنگ میں مولانا مفضال الرحمٰن مہتمم جامعہ خالد ابن […]

متفرقات

جمعیت علماء قائم گنج کے تحت منعقد انتخابی میٹنگ میں مفتی ظفر احمد قاسمی کا خطاب

وطن عزیز کی آزادی میں جمعیت علماء کے اکابر نے بے دریغ قربانیاں پیش کیں قائم گنج/ فرخ آباد (یاسر عبدالقیوم قاسمی)قائم گنج کے محلہ جٹوارہ میں جمعیت علماء کی مقامی شاخ کی انتخابی میٹنگ حافظ شاہنواز کی صدارت میں صبح 10/ بجے منعقد ہوئی، میٹنگ میں باتفاق رائے مفتی محمد منتظر قاسمی دوسری مرتبہ […]