شوال المکرم نظم عید آئی ہے 02/05/2022ہما اکبر آفرینتبصرہ(0) رب کی کر تو ثنا عید آئی ہےہوگا راضی خدا ، عید آئی ہے نعت پڑھ رسول عربی کیورد کر صلی علیٰ عید آئی ہے ہر مسلماں پہ برسی ہے جھوم کررب کی رحمت کی گھٹا عید آئی ہے بے سبب بخش دے مرے مولیتجھ سے ہے یہ دعا ، عید آئی ہے جوبھی بیمارہیں […]