ریاض فردوسی۔9968012976 اس کے سات دروازے ہیں،ہر دروازے کاان میں سے تقسیم شدہ حصہ ہے(سورہ الحجر۔آیت۔44) سات دروازوں سے مراد جہنّم کے سات طبقات (درجات ) ہیں جن کے نام یہ ہیں:(1)جَہَنَّم (2)لَظَی(3)حُطَمَہ (4)سَعِیْر (5)سَقَر (6)جَحِیْم (7)ہَاوِیَہ،(موسوعۃ الامام ابن ابی الدنیا،ج6،ص400) جہنم۔کنواں۔ وہ جگہ جہاں نافرمان اور بداعمال لوگوں کو مرنے کے بعد سزا بھگتنی […]