نعت رسول نعت رسول مقبولﷺ 15/01/2021ہماری آوازتبصرہ(0) نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی جو نبی کے ہوا نہیں کرتے ان سے رشتہ رکھا نہیں کرتے جو بھی آقاکے سچے عاشق ہیں موت سے وہ ڈرا نہیں کرتے جو نمازوں سے رہتے ہیں غافل کیوں وہ خوف خدا نہیں کرتے نار دوزخ میں جائیں گے وہ سب جو نبی سے […]