حدیث پاک کسی بھی ادارے کا کوئی منصب کسی ایسے شخص کے حوالے نہ کیا جائے جو اس کا حریص اور خواہش مند ہو 30/12/2020ہماری آوازتبصرہ(0) حضرت برید بن عبداللہ سے روایت ہے میں اور میرے چچا کے بیٹوں میں سے دو آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ان دونوں میں سے ایک نے کہا : اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے آپ کی تولیت میں جو دیا اس کے کسی حصے پر ہمیں امیر بنا دیجیے […]