نور العارفین ،سراج السالکین، مرشد مفتی اعظم ہند حضرت علامہ الشاہ سید ابوالحسین احمد نوری مارہروی قدس سرہ العزیز

نور العارفین ،سراج السالکین، مرشد مفتی اعظم ہند حضرت علامہ الشاہ سید ابوالحسین احمد نوری  مارہروی قدس سرہ العزیز

منقبت: علم کے کوہِ گراں نوری میاں

۱۱ رجب عرس سرکار ابوالحسین احمد نوری میاں مارھروی علیہ الرحمہ نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ علم کے کوہِ گراں نوری میاںدینِ حق کے پاسباں نوری میاں گلشنِ ایقان کے تازہ گلابفکر و فن کے بوستاں نوری میاں ان کی تصنیفات سے ہے یہ عیاںحکمتوں کے دُر فشاں نوری میاں بادۂ عشقِ نبی سے … Read more