ازقلم: محمد خوشتر جامعی صدر المدرسین دارلعلوم قادریہ ابدالیہ گلزار باغ بروا ڈیہ اولیاء اللہ نے انبیاء کرام، اصحاب کرام اور تابعین تبع تابعین، خلفائے راشدین کے بعد اشاعت اسلام کی ذمہ داری نبھائی۔ ان ہستیوں کے نام اور ان کی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں (مسلم اور غیر مسلم ممالک سمیت) ہر جگہ اپنی […]