اولیا و صوفیا

حضرت مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃ اللہ علیہ اور خلافت رفاعیہ

سلسلۂ رفاعیہ جو عرب میں مشہور روحانی سلاسل میں ایک عظیم روحانی سلسلہ ہے. اس سلسلہ سے فیض پانے والوں کی فہرست بڑی طویل ہے جن میں نہ صرف عرب کے ممتاز اولیائے کرام شامل ہیں بلکہ سرزمین ہند کے بھی عظیم اولیائے کرام شامل ہیں. ہندوستان کے ایسے ہی ایک عظیم روحانی بزرگ سلطان […]