درگاہ بن رہے ہیں لغوی”مزار“؟

ازقلم: انصار احمد مصباحی، اتردیناج پور ابھی ذرا دیر پہلے، لال گنج برج کے اوپر ایک ڈی جے بج رہا تھا، یہ کسی دیوی کے پوجا کا موقع تھا۔ ارد گرد پچاسوں لڑکیاں ناچ رہی تھیں، اکثر لڑکیاں مستی میں دھت تھیں۔ میں نے حیران کرنے والی بات یہ دیکھی کہ ان خوبصورت دوشیزاؤں میں … Read more

گورکھپور کی مشہور درگاہ حضرت مبارک خاں شہید میں کل منایا جائے گا عرس حضرت ابوبکر صدیق

ان شاءاللہ عزوجل کل 5فروری بروز جمعہ مطابق 22جمادی الآخرخلیفہ اول امیر المومنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس پاک آستانہ عالیہ حضرت بابا مبارک خان شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر منایا جاۓگا جس قرب وجوار کے علماء کرام وفقہاء عظام وآئمہ عظام و عاشقان اولیاء تشریف لائے گے لہٰذا … Read more