ابو عاتکہ ازہار احمد امجدی مصباحی ازہری غفرلہخادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ و بانی ٹرسٹ فلاح ملتاوجھاگنج، بستی، یوپی، ۲۴؍جمادی الآخرۃ ۱۴۴۳ھ مطابق ۲۸؍جنوری ۲۰۲۲ء آج ہر پڑھا لکھا طبقہ یہ جانتا ہے کہ موجودہ دور، تخصص کا دور ہے، آج پوری دنیا تخصص کی اہمیت کو سمجھتی ہے، اسی کا لحاظ کرتے […]