مذہبی مضامین

جمہوریت کا دشمن نرسنھانند سرسوتی کی پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی نا قابل برداشت

تحریر: رفیع اللہ قادری مصباحیرکن: تحریک علمائے بلرام پور و ابوالفضل اکیڈمی اترولہ ابھی چند روز قبل ڈاسنا کے دیوی مندر کا مہنت نرسمہا نند سرسوتی نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے نہایت ہی نازیبا الفاظ استعمال کیے، اس کی ایسی بے تکی اور دہشت گردانہ بیان بازی […]