شعر و شاعری گوشہ خواتین مسلم خواتین کے نام ایک اہم پیغام 29/12/2020ہما اکبر آفرینتبصرہ(0) نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی حیا وشرم کو زیور بنا لیتی تو اچھا تھا نگاہ ناز کو اپنی جھکا لیتی تو اچھا تھا نئی تہزیب نے لاکھوں کمند یں ڈال رکھی ہیں تو اس کے جال سے خود کو بچا لیتی تو اچھا تھا تیرے ہاتھوں میں ھے ملت کے مستقبل کا سرمایہ اسے اسلام […]