سفر مالوہ قسط 2 تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ: سوادِ اعظم دہلی قیام گاہ تک پہنچے ہی تھے کہ مسجدوں سے اذان مغرب کی صدائیں گونجنے لگیں۔نماز سے فارغ ہوئے کہ صاحب خانہ نے دستر خوان سجا دیا۔شاید اس علاقے میں بھی بعد مغرب ہی کھانا کھانے کا رواج ہے۔یوں تو ہمارے آبائی وطن میں […]