شعر و شاعری نعت رسول نعت رسول: بزم عالم میں وہ نایاب ملا 09/12/2020ہماری آوازتبصرہ(0) نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسیؔ ان کے کردار کا جو باب ملابزم عالم میں وہ نایاب ملا سن کے سرکار دو عالم کا بیاںجسم شر خوف سے آب آب ملا ان کی فرقت کے غموں کا کانٹارحمتوں سے بھرا شاداب ملا سرور دیں کے توسل سے ہمیںرب ہمارا بڑا توّاب ملا اس پہ جنت […]