مورخہ5/ذی الحجہ 1443ھ بمطابق 5/جولائی 2022ء بروز سہ شنبہ کو بعد نماز عصر اچانک میرے موبائل پر ایک ویڈیو کال آئی میں نےموبائل فون کوہاتھ میں لیا تو دیکھا انٹرنیشنل نمبر تھاویسےمیں عام طور پر انٹرنیشنل ویڈیو کال ریسیو نہیں کر تامگر آج خلاف معمول ریسیو کرلیا تو دیکھا کہ حجاز مقدس سے میرے عزیز […]