ازقلم: سید خادم رسول عینی ان کے روضے کی دید پائی ہےبدلی خوش قسمتی کی چھائی ہے میں ہوں بیمار ناز ہے تجھ پر"جان عیسیٰ تری دہائی ہے” فخر کرتے نہیں نبی ، گرچہمنسلک ان سے ہر بڑائی ہے لائے تشریف جان امن و اماںاب کہاں ظلم کی رہائی ہے؟ اپنے محسن کو بھول جاتے […]