علما و مشائخ

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے

ازقلم: سید محمد فرقان حسنی حسینی قادری رضوی نوری جمالی رامپوری رئیس القلم علامہ ارشد القادری ہاں مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے یقیناً علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ، ماضی قریب کی ایک شش جہات و عہد ساز شخصیت کا نام ہے. جنھوں نے اپنی پوری زندگی اللہ و اس کے پیارے حبیب […]