قومی ترانہ

تضمین برترانۂ ہندی (کلام: شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر اقبال مرحوم)

از: ازؔہرالقادؔریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسریسدھارتھ نگر یوپی یہ ہے زمیں ہماری یہ آسماں ہماراچین و سکوں ہے اِس میں امن و اماں ہمارااِقباؔل کا ہے مصرع وِردِ زباں ہمارا سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اِس کی یہ گلستاں ہمارا خاکِ وطن کی الفت مچلی ہے تن بدن میںحُبِّ وطن کی […]