مذہبی مضامین

مذمت مال و منال

فرمان الٰہی ہے: ,,اے ایمان والو تمہیں تمہارا مال و اولاد اللہ سے غافل نہ کرے اورجس نے ایسا کیا وہ نقصان پانےوالےہیں،، ایک دوسرےمقام پراس طرح ارشاد ہے ,,بلاشبہ تمہارے مال اور اولاد تمہارے لئے آزمائش ہیں اور اللہ کے نزدیک بہت بڑا اجر ہے،،نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ارشاد فرماتے […]