تحریر: محمد حبیب القادری صمدی(مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) شعبان المعظم اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، جو رجب المرجب اور رمضان المبارک کے درمیان میں ہے۔ اس ماہ مبارک میں بے شمار خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے۔ حضرت علامہ امام غزالی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :‘‘شعبان ، […]