تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط دوم میں یہ بیان کیا گیا کہ کا فر کلامی کوکافر ماننا ضروریات دین میں سے ہے۔قسط دوم میں اجماع متصل کا ذکر آیا تھا،اس لیے قسط سوم میں اجماع متصل اور اجماع غیر متصل (اجماع مجرد)کی توضیح وتشریح رقم کی جاتی ہے۔ اجماع متصل واجماع مجرد: اجماع متصل […]