رمضان المبارک مذہبی مضامین

فضیلت رمضان المبارک و عظمت روزہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

ازقلم: خبیب القادری نعمانیبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیش گڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہر مسلمان مرد و عورت ؛ عاقل و بالغ پر روزہ رکھنا فرض ہو جاتا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے "” فمن شھد منکم الشہر فلیصمہ "” ( […]