آفتابِ علم و قلم غروب ہو گیا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ زندگی کی کتاب میں بعض صفحات ایسے ہوتے ہیں جنہیں پڑھتے وقت آنکھیں اشک بار اور دل سوگوار ہوجاتا ہے۔ آج ایسا ہی ایک المناک لمحہ پیش آیا کہ جب واٹس ایپ پر نظر پڑی تو ایک جانکاہ خبر نے دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ معلوم ہوا کہ میرے … Read more

ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

کلمات تعزیت من جانب: جامعہ مٹہنا، سدھارتھ نگر فضاے قرطاس و قلم پر ایک عجیب سی اداسی اتر آئی ہے، جیسے کسی روشن چراغ کو اچانک ہوا نے خاموش کر دیا ہو اور روشنی کی عادت ڈال چکی آنکھیں اب اندھیرے سے آشنا ہونے پر مجبور ہوں۔ ادیب شہیر حضرت مولانا مبارک حسین مصباحی صاحب … Read more

ماہ نامہ اشرفیہ کا مبارک تھا قلم

حروف تعزیت کبھی کبھی آسمان بھی یوں ٹوٹ کر گرتا ہے کہ زمین پر بسنے والے لفظوں کے مسافر سناٹے میں گم ہو جاتے ہیں اور دل کے دریچوں پر ایسی اداسی اترتی ہے جو برسوں تک اترنے کا نام نہیں لیتی۔ آج ادیب شہیر مولانا مبارک حسین مصباحی نوراللہ مرقدہ کے وصال پر ملال … Read more