ظہران ممدانی اور امریکی جمہوریت !!

ظہران ممدانی نیویارک میئر کا الیکشن جیت کر تاریخ رقم کر چکے ہیں۔یہ الیکشن انہوں نے تب جیتا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور طاقت ور بزنس مین ایلون مسک ان کی کھلی ہوئی مخالفت کر رہے تھے۔ظہران پر مسلم نام اور فلسطینی حمایت کی بنیاد پر مذہبی حملے کیے گیے لیکن ان تمام … Read more

سیاست میں سنجیدگی بھی ضروری ہے !!

کل دہلی میں الیکشن کمیشن کے مشکوک اور متنازعہ اقدامات کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے احتجاجی مارچ نکالا۔مارچ کے بہت سارے ویڈیو وائرل ہوئے۔انہیں میں سے ایک ویڈیو رامپور کے رکن پارلیمنٹ مولانا محب اللہ ندوی کا بھی ہے۔دیگر سیاست دانوں کے ویڈیوز نے جہاں مثبت سرخیاں حاصل کیں، وہیں ندوی صاحب کا ویڈیو ہنسی … Read more

ایٹمی طاقت اور اس کی اہمیت !!

بات جب طاقت کی چلتی ہے تو ایک طبقہ کہتا ہے کہ؛"Knowledge is power”(علم طاقت ہے)جب کہ دوسرے طبقے کا کہنا ہے؛"Power is power” (طاقت ہی طاقت ہے) ہر ایک طبقے کے پاس اپنے اپنے دلائل ہیں جس سے ان کا مدعا ثابت اور دوسرے طبقے کا رد ہوتا ہے۔طبقہ اول کو لگتا ہے کہ … Read more

ادب اور ادیبوں کا معیار !!

اہل مدارس پر لکھے گیے ڈاکٹر صدف فاطمہ کے ایک تنقیدی مضمون اور اس پر انجمن ترقی اردو ہند کے سیکرٹری اطہر فاروقی کے متعصبانہ اور گھٹیا تبصروں پر اہل مدارس اور ادیبوں کے درمیان گرما گرم مباحثہ چل رہا ہے۔بات ادیبوں کی خدمات کی چلی تو کئی نام ور ادیبوں کے زریں کارنامے سطح … Read more

_نہ جانے کتنے سنبھل ابھی باقی ہیں !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی فی الحال سنبھل جامع مسجد کے سروے پر سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی ہے لیکن اس وقتی راحت کو ایک دن بھی نہیں گزرا تھا کہ بدایوں کی جامع مسجد پر نِیل کَنٹھ مندر ہونے کا مقدمہ سامنے آگیا۔تین دسمبر کو اس مقدمے کی بھی شنوائی ہونا ہے۔اس … Read more

لہو لہان سنبھل

اپنے دامن میں صدیوں کی تاریخ سمیٹے سنبھل شہر کی گلیاں لہو لہان ہیں۔چاروں طرف پولیس کا پہرہ، راستوں کی بیری کیڈنگ اور آسمانوں پر لہراتے ڈرون کیمرے سنبھل کی کہانی صاف بیان کرتے ہیں۔یہ سب چوبیس نومبر 2024 کی صبح اس فساد کی وجہ سے ہوا جو پہلی نظر میں اچانک ہوا حادثہ لگتا … Read more

نفرت کا بھنڈارا

ہندو سماج کا بھنڈارا چل رہا ہے۔ لائن میں لگے لوگ اپنی اپنی باری پر کھانا لے رہے ہیں۔اسی لائن میں منہ پر دوپٹہ لپیٹے ایک عورت بھی کھڑی ہے۔اسے دیکھتے ہی کھانا بانٹنے والا بڑی حقارت اور تلخ لہجے میں کہتا ہے؛ "کھانا لینا ہے تو جے شری رام کہنا ہوگا” عورت نعرہ لگانے … Read more

دیکھیں، سمجھیں اور غور کریں !!

شملہ شملہ میں مسجد پر ہوئے تنازع کے بعد مقامی ہندوؤں نے مسلمانوں کا اقتصادی بائکاٹ کرنے کے لیے "سناتنی دکان” کا بیڑا اٹھایا ہے۔جس کے تحت سبزی، پرچون اور دودھ وغیرہ کا کام کرنے والے مسلمانوں کا بائکاٹ کرنے کے لیے ہندو دکانوں پر "سناتنی دکان” کا بورڈ لگانے کی مہم شروع کی گئی … Read more

ناموس رسالت؛ ایک کام یہ بھی کریں !!

ڈاسنہ [غازی آباد، یوپی] کے بد زبان پجاری نرسنگھانند کی ہذیان وبکواس سے اہل اسلام کے دل زخمی ہیں۔جابجا احتجاجی جلوس/مظاہرے/میمورینڈم اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔علما سے لیکر عوام تک سخت غم وغصے میں ہیں، لیکن پولیس انتظامیہ اور حکومت ہمیشہ کی طرح لاتعلق بنی ہوئی ہے۔اسی وجہ سے آج تک درجنوں ایف آئی … Read more

کالجوں کے شہر دھارواڑ میں ایک دن !!

21 ستمبر 2024 کی ٹھنڈی صبح میں نبیرہ صدرالافاضل حضرت مولانا سید انعام الدین منعم نعیمی صاحب کی معیت میں ہمارا دو رکنی قافلہ دہلی ائیر پورٹ کے ٹرمنل نمبر دو سے ہبلی دھارواڑ کے لیے روانہ ہوا۔جہاں ہمارے عزیز دوست مولانا اقبال مانک نعیمی کے ادارے مدرسہ خواجہ بندہ نواز کا جلسہ میلاد النبی … Read more