متفرقات الوداع فادر اسٹان سوامی الوداع: ممبئی کی انصاف پسند عوام کی جانب سے خراج عقیدت 06/07/2021ہماری آوازتبصرہ(0) ممبئی کے عوام نے بڑی تعداد میں سینٹ جوزف چرچ باندرہ کے باہر معروف جہد کار فادر اسٹان سوامی کے آخری رسومات میں شرکت کی۔ مختلف مذاہب کے ماننے والے بہت ساری تنظیموں کے لوگ وہاں اظہار تعزیت کررہے تھے ۔ ان کے لبوں حکومت کی سفاکی کے خلاف غم و غصہ بھی […]