نعت رسول نعت رسول: حضور! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہے 04/01/2021ہماری آوازتبصرہ(0) نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے حضور ! […]