خطیب البراہین ایجوکیشنل ویلفئر ٹرسٹ کی ویب سائٹ ہوئی لانچ

بستی:3اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)پیر طریقت حضرت علامہ الحاج محمد سعید نظامی صاحب قبلہ (نواسۂ حضور خطیب البراہین) کے ذریعہ چل رہی خطیب البراہین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کی ویب سائٹ آج لانچ ہوئی۔اس موقع پر حضرت علامہ محمد سعید صاحب قبلہ نظامی نے کہا اس ویب سائٹ کے ذریعہ ہم عالمی سطح پر حضور خطیب البراہین … Read more

مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام تحریک پیغام انسانیت کی ویب سائٹ ہوئی لانچ

بدلباغ/مہراج گنج: 21 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل شام بعد نماز مغرب تحریک پیغام انسانیت کے صدر دفتر مقام بدلباغ پوسٹ لہرا بازار(برجمن گنج) مہراج گنج میں تحریک پیغام انسانیت کی ویب سائٹ اس کی سوسائٹی یعنی مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے نام سے علما و دانش وران کی موجودگی میں لانچ ہوئی۔اس موقع … Read more

تحریک پیغام انسانیت نے ڈیجیٹل دنیا میں رکھا قدم، 20 کو لانچ ہوگی ویب سائٹ

مہراج گنج: 11 مارچ(نامہ نگار) مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیڑ سوسائٹی کے تحت چل رہے تحریک پیغام انسانیت جو ایک عرصہ سے غریبوں کا سچا ہم درد سمجھا جارہا ہے بالخصوص لاک ڈاؤن کے سخت ایام میں اس تحریک نے بے شمار ضرورت مندوں کی امداد، یتیموں و بیواؤں کی کفالت کی اور آن کی آن … Read more