تحریر: محمد شاہد علی مصباحیروشن مستقبل دہلی، تحریک علماے بندیل کھنڈ انیمیٹڈ کارٹون ایک ایسی ناقابل فراموش حقیقت ہیں جنہوں نے ہمارے بچوں کی فکری صلاحیتوں کو نہ صرف تباہ کر کے رکھ دیا ہے بلکہ ان کی ذہنیت کو اسلام سے پھیرنے کا کام بھی کر رہے ہیں۔جس طرح سے ان انیمیٹڈ کارٹونوں میں […]